چنیوٹ مائنزاینڈمنرلزسکینڈل کیس ،سابق وفاقی سیکرٹری سلمان غنی سمیت 4 ملزمان کی ضمانتیں منظور

چنیوٹ مائنزاینڈمنرلزسکینڈل کیس ،سابق وفاقی سیکرٹری سلمان غنی سمیت 4 ملزمان ...
چنیوٹ مائنزاینڈمنرلزسکینڈل کیس ،سابق وفاقی سیکرٹری سلمان غنی سمیت 4 ملزمان کی ضمانتیں منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے چنیوٹ مائنزاینڈمنرلزسکینڈل کیس سابق وفاقی سیکرٹری سلمان غنی سمیت 4 ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلی،ملزمان میں میاں اسلم،امتیازچیمہ اورشاہدعثمان شامل ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں چنیوٹ مائنزاینڈمنرلزسکینڈل کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس علی باقرنجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سماعت کی،ملزمان پراربوں مالیت کاٹھیکہ من پسند کمپنی کودینے کاالزام ہے،عدالت نے سابق وفاقی سیکرٹری سلمان غنی سمیت 4 ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلی،ملزمان میں میاں اسلم،امتیازچیمہ اورشاہدعثمان شامل ہیں ۔