شمالی چھاؤنی،مدرسہ میں 22 سالہ قاری کی مبینہ خودکشی

شمالی چھاؤنی،مدرسہ میں 22 سالہ قاری کی مبینہ خودکشی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کر ائم رپو رٹر)شمالی چھاؤنی کے مدرسہ میں جواں سالہ قاری کی مبینہ خودکشی پولیس نے نعش مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا  تفصیلات کے مطابق شمالی چھاؤنی کے علاقے میں 22 سالہ قاری نعمان تین سال سے مدرسہ میں بچوں کو قرآن پاک پڑھاتا تھا نعمان نے نامعلوم وجوہات پر پھندا لیکر زندگی کا خاتمہ کر لیا اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا  پولیس کے مطابق  متوفی نعمان بہاولنگر کا رہائشی تھا۔

مزید :

علاقائی -