مٹہ علاقہ سخرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

مٹہ علاقہ سخرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مٹہ ( نمائندہ  پاکستان) مٹہ علاقہ سخرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق  لاش پوسٹ مارٹم کیلئے مٹہ ہسپتال منتقل  پولیس نے رپورٹ درج کی  تفتش شروع  پولیس رپورٹ کی مطابق گذشتہ روز مٹہ کی علاقہ سخرہ میں نامعلوم افراد نے مسمی جاوید ولد گل شہزادہ پر فائرنگ کردی جس سے مذکورہ شخص موقع پر جان بحق ہوا ادھر اطلاع ملتی ہی مقامی پولیس موقع پر پہنچ کر لاش کو اپنے تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے مٹہ ہسپتال منتقل کی جن کو قانونی کاروائی مکمل ہونے کی بعد ورثاء کی حوالے کیا گیا دوسرے جانب پولیس نے نامعلوم افراد کی خلاف رپورٹ درج کرکے مزید تفتش شروع کی ہے۔