پی ڈی ایم کے زیراہتمام کراچی میں آج احتجاجی مظاہرہ ہوگا 

پی ڈی ایم کے زیراہتمام کراچی میں آج احتجاجی مظاہرہ ہوگا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پی ڈی ایم کے زیراہتمام کراچی میں احتجاجی مظاہرہ آج (ہفتہ کو)  ہوگا۔ احتجاجی مظاہرہ کی قیادت پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کریں گے۔ پی ڈی ایم کے سیکرٹری جنرل شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر قیادت شریک ہوں گی۔ پی ڈی ایم کے سربراہ کراچی مظاہرہ کی قیادت کیلئے اسلام آباد سے روانہ ہوگئے۔  
 پی ڈی ایم 

مزید :

صفحہ اول -