عمران صاحب باتیں نہ کریں، اپنے نمبرزپورے کریں، مریم اورنگزیب 

عمران صاحب باتیں نہ کریں، اپنے نمبرزپورے کریں، مریم اورنگزیب 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آ باد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب باتیں نہ کریں،اپنے نمبرز پورے کریں۔ شہباز شریف کا نام ای سی ایل پر ڈالنا حکومتی ترجیح ہے،مہنگائی اور معیشت ٹھیک کرنا نہیں۔ ایک نہیں، دو نہیں، تین چار دفعہ ای سی ایل پر ڈالو اور آٹا، چینی،بجلی،گیس،دوائی مافیاز اور اپنے اے ٹی ایمزکو آرڈیننس لا کراین آر او دیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا عمران صاحب باتیں نہ کریں،اپنے نمبرز پورے کریں۔ 
مریم اورنگزیب

مزید :

صفحہ آخر -