لاہور ہائیکورٹ، جسٹس صفدر  سلیم شاہد کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں 

 لاہور ہائیکورٹ، جسٹس صفدر  سلیم شاہد کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (خصو صی  ر پو رٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صفدر سلیم شاہد (بقیہ نمبر23صفحہ6پر)
کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ گزشتہ رات خیر المعارف بوسن روڈ پر ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں ججز، وکلا، عدالتی افسران اور مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی ہے۔