رحیم یارخان، آوارہ کتے بے لگام،10افراد شدید زخمی،ہسپتال منتقل
رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان) شیخ واہن کا 12 سالہ بہادر تاج گڑھ کا 40 سالہ شاہد سرادر گڑھ کا 45 سالہ اکرم 5(بقیہ نمبر20صفحہ6پر)
سالہ شہازیب ٹھل حسن کی 28 سالہ کبری بی بی احسان پور کا 50 سالہ اقبال احمد چوک بہادر پور کا 30 سالہ حیات رکن پور کی 30 سالہ فرزانہ نوناری کی 9 سالہ رفعت ابوالحسن کالونی کا 38 سالہ یامین کو گلی سے گزرنے کے دوران آوارہ کتوں نے حملہ کر دیا اور انہیں کاٹ کر شدید زخمی کردیا ورثا نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
منتقل