جیلوں میں قیدیوں کی فلاح وبہبود کیلئے اقدامات شروع

جیلوں میں قیدیوں کی فلاح وبہبود کیلئے اقدامات شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور انسپکٹر (بقیہ نمبر18صفحہ6پر)
جنرل جیل خانہ جات پنجاب لاہور کی ہدایات کے مطابق اسیران کی فلاح وبہبود اور انہیں معاشرے کا مفید اور کارآمد شہری بنانے کے لئے پنجاب بھر کی دیگر جیلوں کی طرح سنٹرل جیل بہا و ل پور میں بھی تعلیم بالغان کے5مراکز (Adult Literacy Centers) کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جن کے ذریعے اسیران زیور تعلیم سے آراستہ ہو رہے ہیں۔ اس سلسلہ میں لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کریکولم ا یکسپرٹ مسز حنا کی سربراہی میں مانیٹرنگ ٹیم نے سنٹرل جیل بہاول پور کا تفصیلی دورہ کیا اور اسیران کا تعلیمی معیار چیک کیا۔اس موقع پر  سپر نٹنڈ نٹ سنٹرل جیل شہرام توقیر خان سمیت جیل افسران اور عملہ موجود تھا۔
شروع