پسٹل کی صفائی کے دوران گولی چل گئی، ایک شخص جاں بحق

پسٹل کی صفائی کے دوران گولی چل گئی، ایک شخص جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لو د ہر ا ں (نمائندہ پاکستان)پسٹل  کی صفائی کرتے ہوئے اچانک(بقیہ نمبر16صفحہ6پر)
 گولی چلنے سے ایک شخص جاں بحق بتایا گیا ہے کہ  ملک دلاور میتلا والد فدا حسین بستی بہادر تھہیم موضع لالے والا  کا رہائشی   اپنے پسٹل کی صفائی کے دوران اچانک فائر چلنے سے شدید زخمی ہوگیا اور ہسپتال پہنچنے سے پہلے جاں بحق ہو گیا اطلاع ملنے پر مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی پولیس نے نعش ورثا کے حوالے کر دی۔
جاں بحق