عمران خان سے نصراللہ خان دریشک کی اہم ملاقات

عمران خان سے نصراللہ خان دریشک کی اہم ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راجنپور(تحصیل رپورٹر)بزرگ سیاستدان  شریک چیئرمین صوبہ محاذ جنوبی پنجاب ایم این اے سردارنصراللہ خان دریشک  اور بیرسٹر سردار علی رضا خان دریشک کی  (بقیہ نمبر30صفحہ6پر)
وزیر اعظم پاکستان  عمران خان    سے ملاقات.  ملاقات میں وسیب کے سیاسی و دیگر امور پر بات چیت. جنوبی پنجاب صوبہ, راجن پور یونیورسٹی اور وسیب کے دیگر اہم پراجیکٹ بارے گفتگو ہوئی بلدیاتی انتخابات بارے تبادلہ خیال اور دورہ وسیب کی دعوت دی وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے دعوت قبول کرلی بہت جلد راجنپور کا دورہ کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
دریشک