ایف آئی اے کی کارروائی،غیرقانونی سفر کرنے کے الزام میں تین افراد گرفتار

ایف آئی اے کی کارروائی،غیرقانونی سفر کرنے کے الزام میں تین افراد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خصو صی  ر پو رٹر)ایف آئی اے ملتان نے بیرون ملک (بقیہ نمبر52صفحہ6پر)

سے آنے والے تین مسافروں کو غیر قانونی   سفر  کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے تفصیل کے مطابق گزشتہ روز تین مسافر شارجہ سے ملتان پہنچے ان مسافروں میں شفقت اللہ، آتش حسین اور رمضان شامل ہیں بتایا جاتا ہیکہ ملزمان کا بیرون ملک سفر کرنیکا ریکارڈ موجود نہیں تھا جس پر انہیں حراست میں لے لیا گیا ملزمان کو ایف آئی اے سرکل آفس منتقل کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ملزمان گجرات اور سیالکوٹ کے رہائشی بتائے جاتے ہیں 
گرفتار