ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کا غیرقانونی کمرشل تعمیرات کیخلاف آپریشن
ملتان (سٹی رپورٹر) ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کا غیر قانونی کمرشل (بقیہ نمبر51صفحہ6پر)
تعمیرات کے خلاف آپریشن۔انفورسمنٹ ٹیم نے ٹاؤن پلاننگ کمرشلائزیشن ڈائریکٹوریٹ کی نشاندہی پرکاروائی کرتے ہوئے ایل بلاک شاہ رکن عالم کالونی کے رہائشی پلاٹ نمبر 121میں کمرشل سرگرمیاں کرنے پر کیفے لذیذہوٹل اینڈ فیملی ریسٹورنٹ کو سیل کر دیا گیا۔ آپریشن کی سربراہی ڈپٹی ڈائریکٹر انفورسمنٹ محسن رضا نے کی جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ کمرشلائزیشن شاہد انور مجید،اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ کمرشلائزیشن رضوان منشاء،اسسٹنٹ ڈائریکٹرانفورسمنٹ محمد آفاق بھٹی،سپریڈنٹ انفورسمنٹ رانا سعید اختر،پولیس نفری و انفورسمنٹ عملہ شریک تھے۔
آپریشن