نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہری قتل

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہری قتل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(خصوصی  رپورٹر) تھانہ الپہ پولیس کے علاقے بستی غوث بخش(بقیہ نمبر49صفحہ6پر)
 کا رہائشی غلام حسین اپنے گھر میں اکیلا موجود تھا کہ نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور واردات کے بعد موقع سے فرار ہوگئے اطلاع پر مقامی پولیس موقع پر پہنچ کر ضرور کارروائی کے بعد لاش ورثہ کے حوالے کردی تاہم پولیس کا کہنا ہے قتل کا واقعہ پرانی دشمنی کا لگتا ہے جلد ملزمان کو گرفتار کرکے حقائق سامنے آئیں گے۔