ریٹائرمنٹ کی مدت55سال کرنیکا فیصلہ
میلسی (نامہ نگار)حکومت پنجاب کیسیکشن آفیسر (ریگولیشنز) 3 (بقیہ نمبر48صفحہ7پر)
ایس اینڈ جی اے ڈی نے جاری کردہ نو ٹیفیکیشن نمبرایس او پی 3 (ایس اینڈ جی اینڈ ڈی)کے مطابق ملازمین کی ریٹائر منٹ کی عمر 55 سال کر دی ۔اس کے مطابق سیکشن 12 آف پنجاب سول سرونٹس ایکٹ 1974 میں ترمیم کر کے 25 سالہ سروس کے ساتھ 60 سال کی بجائے 55 سال ریٹائر منٹ کی عمر کر دی گئی ہے ۔
فیصلہ