معروف سٹیج اداکارہ پر نامعلوم ملزمان کا قاتلانہ حملہ 

معروف سٹیج اداکارہ پر نامعلوم ملزمان کا قاتلانہ حملہ 
معروف سٹیج اداکارہ پر نامعلوم ملزمان کا قاتلانہ حملہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف اداکارہ شیز ا بٹ نا معلوم ملزمان نے قاتلانہ حملہ کیا ہے تاہم وہ اس حملے کے نتیجے میں محفوظ رہی ہیں ۔

جیو نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے نصیر آباد میں نا معلوم ملزمان نے شیزا بٹ کی گاڑی پر اس وقت فائرنگ کی جب اداکارہ گاڑی میں موجود تھیں ۔ گو لیاں کار کے دروازے پر لگیں اور شیزا بٹ حملے میں محفوظ رہیں۔شیزا بٹ کے بھائی کی مدعیت میں تھانہ نصیر آباد میں دو نا معلوم افراد کے خلاف واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔ 

مزید :

تفریح -