ڈھاکہ پہنچنے والی قومی ٹیم کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ سامنے آگئی

ڈھاکہ پہنچنے والی قومی ٹیم کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ سامنے آگئی
ڈھاکہ پہنچنے والی قومی ٹیم کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ سامنے آگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈھاکہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ٹی 20اسکواڈ میں شامل تمام ارکان کی کوروناٹیسٹنگ کے رزلٹ منفی آگئے ہیں۔ 
تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم آج (ہفتے کو )صبح ڈھاکہ پہنچی جہاں انکے کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔ٹیم مینجمنٹ نے کل بروز اتوار کو کوئی کرکٹ سرگرمی نہیں رکھی، قومی سکواڈ کل ہوٹل میں جم اور پول سیشن کرے گا۔قومی ٹیم اپنے دورے کے دوران تین ٹی 20 میچز اور دو ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔

مزید :

کھیل -