بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد 43سال کردی

Nov 13, 2024 | 02:34 PM

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد 43سال کردی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق  حکومت نے نوٹیفکیشن  بھی جاری کردیا،نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری ملازمتوں کیلئے عمر کی حد رواں سال 24جون سے ایک سال کیلئے دی گئی۔

مزیدخبریں