قومی ویمن فٹ بال چیمپئن شپ 25 اکتوبر سے جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں شروع ہوگی

قومی ویمن فٹ بال چیمپئن شپ 25 اکتوبر سے جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں شروع ہوگی

 لاہور( سپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی ویمن فٹ بال چیمپئن شپ 25 اکتوبر سے جناح سٹیڈیم، اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے سولہ ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ان ٹیموں کو چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...