ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش انڈر 19 کے درمیان چوتھا ون ڈے میکل گیانا میںکھیلا جائے گا

ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش انڈر 19 کے درمیان چوتھا ون ڈے میکل گیانا میںکھیلا ...

گیانا(آئی اےن پی) ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ون ڈے میچ(کل)پیر کو پراویڈینس سٹیڈیم گیانا میں کھیلا جائے گا۔ بنگلہ دیش کی جونیئر ٹیم ان دنوں دورہ ویسٹ انڈیز پر ہے جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف سات ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا 14 اکتوبر، پانچواں 16 اکتوبر، چھٹا 19 اکتوبر جبکہ ساتواں اور آخری ون ڈے 21 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...