آسٹریلوی امپائرسائمن ٹوفل سری لنکن آفیشلز کوٹریننگ دےں گے

آسٹریلوی امپائرسائمن ٹوفل سری لنکن آفیشلز کوٹریننگ دےں گے

کولمبو(این این آئی) آسٹریلوی امپائر سائمن ٹوفل سری لنکن آفیشلز کیلئے 14 اکتوبر سے شروع ہونے والی8 روزہ ٹریننگ ورکشاپ کی سربراہی کریں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پروگرام کا مقصد ملکی امپائرز کی صلاحیتوں اور معلومات کو بڑھانا ہے تاکہ وہ الیٹ پینل میں شامل ہونے کے قابل بن سکیں، ورکشاپ میں تمام لیول ون اور2 کے امپائرز شرکت کریں گے، سردست سری لنکا میں لیول ون اور 2 مکمل کرنےوالے 30 آفیشلز موجود ہیں، ٹوفل کنڈیشنز اور دباو¿ کے موضوع پر لیکچر دیں گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...