فارمولا ون جاپان گراں پری سیباسچن ویٹل نے پریکٹس سیشن اپنے نام کرلیا

فارمولا ون جاپان گراں پری سیباسچن ویٹل نے پریکٹس سیشن اپنے نام کرلیا

ٹوکیو(آئی اےن پی) فارمولا ون جاپان گراں پری سیباسچن ویٹل نے پریکٹس سیشن اپنے نام کرلیا ،جرمن فارمولا ون کارڈرائیور سیبا سچن ویٹل ورلڈ ٹائٹل جیتنے کیلئے صرف ایک ریس کی دوری پر ہیں،وہ جاپان گراں پری میں فارمولا ون ریس میں اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔جاپان گراں پری فارمولا ون کارریس میں جرمن ڈرائیور سیباسچن ویٹل نے پریکٹس سیشن میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ انہوں نے مقررہ فاصلہ ایک منٹ 33.852 سیکنڈز میں طے کیا، کل وہ ٹائٹل جیت لیتے ہیں تو ورلڈ چمپئن شپ بھی اپنے نام کرلیں گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...