سیشن کورٹ میں پیشی پر آئے دو گرپوں مین تصادم ایک شخص زخمی

سیشن کورٹ میں پیشی پر آئے دو گرپوں مین تصادم ایک شخص زخمی

                                                                                           لاہور (کرائم سےل)سےشن کو رٹ مےں پےشی پر آنے والے دو گروپوں مےں تصادم کے بعد اےک گروپ نے مخالف گروپ کا اےک بندہ دوسر ی منز ل سے نےچے پھنک دےا ۔جس کو فوری طبی امداد کے لئے مےو ہسپتا ل منتقل کر دےا گےا جہا ں اس کی حالت تشوےش ناک بتا ئی جا تی ہے۔تفصےلا ت کے مطا بق شہبا ز گروپ نے کچھ عر صہ قبل گرےن ٹاﺅن کے علاقہ مےں نےلو بٹ نا می شخص کو قتل کر دےا تھا ۔گر ےن ٹاﺅ ن پو لےس نے مقدمہ نمبر 612/13در ج کےا تھا ۔جس مےں شہبا ز ،رمضان ،عثمان ،ارسلان اور عمران ملزم تھے۔گزشتہ روز ملزم عبو ری ضما نتےں کروا نے کے بعد اےڈےشنل سےشن جج جسٹس جا وےدکی عدالت مےں آئے تھے ۔کہ نےلو بٹ گروپ سے پہلے ہاتھ پائی ہوئی۔بعد ازاں نےلو بٹ گروپ نے شہبا ز کو دوسری منزل سے نےچے گر ا دےا ۔جس کو فو ری طبی امداد کے لئے مےو ہسپتا ل منتقل کر دےا گےا جہا ں اس کی حالت تشوےش ناک بتا ئی جا تی ہے۔پولےس نے 6 افراد کوحرا ست مےں لے کر قانو نی کا ر روئی شر وع کر دی ہے ۔زخمی ہو نے والے شہباز نے ”پا کستا ن“ سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ ہم کو نا جا ئز مقد ما ت مےں ملوث کےا گےا تھا ۔مرکزی ملزمان تھا نے مےں پےش ہو گئے تھے ۔ہم نے تو اپنی بے گنا ہی ثا بت کر نے کے لئے ضما نتےں کر وائی تھےں ۔ملزما ن مقد مہ کے اند راج کے بعد ہما رے گھروں سے زےورات نقدی اور بر تن تک اٹھا کر لے گئے تھے۔پولےس ملزما ن سے مل گئی ہے ۔اس لئے ہمےں تحفظ فر اہم نہےں کےا جا رہا ۔مضروب کے بھا ئی رمضان نے بتا ےا کہ ہمےںاب بھی دھمکےاں مل رہی ہےں۔جس کے با رے مےں ہم نے پو لےس کو بھی آگا ہ کےا ہے لےکن پولےس ہمےں سکےورٹی فر اہم نہےں کر رہی اگر کوئی نقصا ن ہوا تو اس کی ذ مہ دار پولےس ہو گی۔

مزید : علاقائی


loading...