انسان کا روبوٹ تیار کر لیا گیا

انسان کا روبوٹ تیار کر لیا گیا
انسان کا روبوٹ تیار کر لیا گیا

  


لندن (بیور ورپورٹ)امریکی انجینئرز نے انسان کا ایک ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جو ہر سوال کا جواب دیتا ہے انسان کی طرح بولنے کی کوشش کرتا ہے پیار کاپیار سے اور غصے کا جواب غصے سے دیتا ہے۔ مذکورہ روبوٹ کو انسان کی جلد کی طرح بنایا گیا ہے ،دور سے دیکھنے والا کوئی بھی شخص روبوٹ کو دیکھ کر اصلی انسان سمجھتا ہے اور جب وہ اس سے باتیں کرے تو اسکا جواب بھی دیتا ہے لیکن یہ سب کچھ مصنوعی ہے۔

مزید : سائنس اور ٹیکنالوجی


loading...