پنجاب میں ڈینگی کے مزید 35مریضوں کی تصدیق

پنجاب میں ڈینگی کے مزید 35مریضوں کی تصدیق
پنجاب میں ڈینگی کے مزید 35مریضوں کی تصدیق

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں ڈینگی وائرس کے مزید35کیسز کی تصدیق ہوگئی جس کے بعدصوبے میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد448ہوگئی۔محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 35نئے کیسزکنفرم ہوگئےجس کے بعدصوبے میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد448ہو گئی،نئے مریضوں کا تعلق لاہور اور راولپنڈی سے ہے،پنجاب میں ڈینگی کے مشتبہ کیسز کی تعداد 6ہزار 38ہوچکی ہے۔لاہورمیں اب تک ڈینگی کے تصدیق شدہ236 مریض سامنے آئے ہیں۔

مزید : تعلیم و صحت


loading...