امریکی سلاٹرہاﺅس کے ٹرک میں جانورنماکھلونوں کی نمائش

امریکی سلاٹرہاﺅس کے ٹرک میں جانورنماکھلونوں کی نمائش
امریکی سلاٹرہاﺅس کے ٹرک میں جانورنماکھلونوں کی نمائش

  


لندن (بیور ورپورٹ)امریکہ میں سلاٹر ہاﺅس میں جانور لے جانے والے ایک ٹرک کو اسکے مالک نے اپنے گھر کے باہر اس انداز سے سجا دیا ہے کہ راہ گزر اسے دیکھ کر ٹرک کے پاس کھڑے ہو کر تصاویر بناتے ہیں مذکورہ شخص نے ٹرک کے اندر جانوروں کی مختلف اشکال کے کھلونوں کے سر خالی جگہ سے باہر نکال رکھے ہیں اور یہ تاثر دینے کی کوشش کی ہے کہ جانور سلاٹر ہاﺅس لے جائے جا رہے ہیں اسی طرح اس نے کوڑے دان میں سے بھی ایسے ہی کھلونوں کے سر باہر نکال رکھے ہیں اس صورتحال نے ماحول کو رنگین کر دیا ۔

مزید : بین الاقوامی


loading...