جنگل سے گزرنے والی ریلوے لائن پردو ہاتھی ٹرین کی زد میں آ کر ہلاک

جنگل سے گزرنے والی ریلوے لائن پردو ہاتھی ٹرین کی زد میں آ کر ہلاک
 جنگل سے گزرنے والی ریلوے لائن پردو ہاتھی ٹرین کی زد میں آ کر ہلاک

  


لندن (بیور ورپورٹ)مغربی بنگال میں جنگل سے گزرنے والی ریلوے لائن پر جنگل سے آنے والے ہاتھیوں کی بڑی تعداد اب تک مر چکی ہے اور دس سال کے قلیل عرصہ میں تقریبا چالیس ہاتھی ہلاک ہو چکے ہیں گزشتہ روز بھی اسی طرح کے ایک حادثہ میں تیز رفتار ٹرین کے نیچے آ کر دو ہاتھی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جنہیں بعد ازاں کرین کے ذریعے اٹھا کر لائن کو کلیئر کیا گیا محکمہ ریلوے نے جنگل سے گزرنے والی تمام ریل اور کارگو ٹرین کے ڈرائیوروں کو حکم جاری کیا ہے کہ وہ اس علاقے سے انتہائی کم رفتار سے گزریں تاکہ ہاتھی جو پے در پے ہلاک ہو رہے ہیں بچ جائیں ۔

مزید : بین الاقوامی


loading...