بھارتی ریاست مدھیاپردیش کے مندرمیں بھگدڑمچنے سے 89ہندوہلاک

بھارتی ریاست مدھیاپردیش کے مندرمیں بھگدڑمچنے سے 89ہندوہلاک
بھارتی ریاست مدھیاپردیش کے مندرمیں بھگدڑمچنے سے 89ہندوہلاک

  


رتن گڑھ(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے ایک مندر میں بھگدڑ مچنے سے 89 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیا پردیش کے رتن گڑھ مندر میں بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں100 سے زائد زخمی بھی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق نوراتی فیسٹول کے دوران درگا پوجا کے لیے جانیوالوں میں بدنظمی پر پولیس نے لاٹھی چارج کیا۔ بھگدڑ میں پل عبور کرتے ہوئے کئی ہندو یاتری دریا میں بھی جاگرے۔

مزید : بین الاقوامی


loading...