107سٹون وزنی کدو ورلڈ ریکارڈ بن گیا

107سٹون وزنی کدو ورلڈ ریکارڈ بن گیا
 107سٹون وزنی کدو ورلڈ ریکارڈ بن گیا

  


لندن (بیور ورپورٹ)برطانیہ کے ایک کاشتکار نے اپنے کھیت میں سب سے بڑا ایک کدو نما سبزی پیدا کیا ہے جس کا وزن 107سٹون ہے اور اسے فور کلفٹر کے ذریعے ٹرک میں ڈالا گیا ہے اس کدو نماجسے پنجاب میں پیٹھا کہتے ہیں کی اونچائی 15فٹ کے قریب ہے ۔

مزید : تصویر گیلری


loading...