پودے کی جڑ ۔۔یا ننگا بچہ

پودے کی جڑ ۔۔یا ننگا بچہ
پودے کی جڑ ۔۔یا ننگا بچہ

  


لندن (بیور ورپورٹ)چائینہ میں ایک بلڈنگ کی تعمیر کے دوران جب ایک پودے کو جڑ سے اکھاڑا گیا تو مذکورہ پودے کی جڑ ایک کمسن بچے کی شکل کی طرح تھی جس نے کپڑے نہ پہن رکھے ہوں چائینز انجینئرز جو اس عمارت کی تعمیر میں مصروف تھے اس پودے کی انوکھی جڑ کو جو ایک ننگے انسان کی طرح ہے کو محفوظ کر لیا ہے ۔

مزید : تصویر گیلری


loading...