سچن ٹنڈولکر نے نئی دہلی میں پیراملٹری میراتھن کا افتتاح کردیا

سچن ٹنڈولکر نے نئی دہلی میں پیراملٹری میراتھن کا افتتاح کردیا

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی اسٹار کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے نئی دہلی میں پیراملٹری میراتھن کا افتتاح کردیا۔نئی دلی کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیممیں سینٹرل ریسور پولیس فورس کا میراتھن ہوا، جس میں سچن ٹنڈولکر، بھارتی ریسلر سشیل کمار اور بالی ووڈ اسٹار نانا پاٹیکر سمیت کئی نامور شخصیات نے شرکت کی۔ اسٹار کرکٹر نے جھنڈا لہرا کر میراتھن کا افتتاح کیا۔ میل اور فیمل کیٹیگری میں فاتح ایھلیٹ کو پانچ ہزار روپے انعام دیا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی