شہباز شریف کا دل کے عارضہ میں مبتلا فیصل آباد کے رہائشی 3سالہ بچے طلحہ کی بیماری کا نوٹس ،حکومت پنجاب علاج معالجے کے اخراجات برداشت کرے گی

شہباز شریف کا دل کے عارضہ میں مبتلا فیصل آباد کے رہائشی 3سالہ بچے طلحہ کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے دل کے عارضہ میں مبتلا فیصل آباد کے رہائشی 3سالہ بچے طلحہ کی بیماری کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر فیصل آباد ڈویژن اورڈی سی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کر لی ہے -وزیراعلیٰ نے کہاکہ حکومت پنجاب 3سالہ بچے کے علاج معالجے کے اخراجات برداشت کرے گی

مزید :

صفحہ آخر -