ہنگو ،نریاب ڈیم میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش 6 روز بعد برآمد
ھنگو( بیورورپورٹ)ہنگو کے علاقہ نریاب ڈیم میں گزشتہ چھ دن قبل عبدالرحمن کی نعش کو خصوصی ٹیم غوتا خور کے زیر نکال کرکے ورثاءکے حوالے کر دیا گیا ، ضلعی انتظامیہ نے کسی قسم کا تعاون فراہم نہیں کیا جو قابل افسوس امر ہے اس حوالے سے زریع نے بتایاکہ نعش کی نکالنے میں علاقہ مشران ملک عباس خان ،ملک ریاض،سول ڈیفنس انچارج امان اللہ اور نریاب ویلفیئر ٹرسٹ کے صدر اکبر حسین ،پیر آفتاب ،ولید خان ،ملک عبدالعزیز ،اور نیوی فورس کے خصوصی ٹیم غوتا کوروں نے اپریشن کرکے چھ دن بعد نریاب ڈیم سے عبدالرحمن ولد محب اللہ کی نعش کو نکال دیا گیا یاد رہے کے عید الحضی کے دن عبدالرحمن اپنے دوستوں کے ساتھ سیر و تفریح کیلئے نریاب ڈیم گئے تھے جو ڈیم نہانے کے دوران ڈوب کر گم ہو گیاتھا جو کل علاقہ مشران اور نیوی فورس کے خصوصی ٹیم غوتا خوروںکے زریعے نکال ورثاءکے حوالے کر دیا گیا اس موقع پر علاقہ مشران نے شدید زلفاظ میں مزمت کرتے ہوئے کہاکہ ہم نے ضلعی انتظامیہ کو بار بار آگاہ کرنے کے باوجود کسی قسم کے شنوائی نہیں کی گئی جو کہ قابل مزمت ہیں۔
لاش برآمد