سول جج کی عدالت میں فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق

سول جج کی عدالت میں فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق
سول جج کی عدالت میں فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق

  

شیخوپورہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سول جج کی عدالت میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سول جج طلعت حسین کی موجودگی میں پیش آیاجس کے نتیجے میں پیشی پرآیا ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق اور دوسرازخمی ہوگیا جبکہ فائرنگ کرنیوالے تینوں ملزم فرار ہوگئے ۔

مزید : شیخوپورہ