مکان کی چھت گرنے سے ماں ،دو بیٹے جاں بحق ہوگئے

مکان کی چھت گرنے سے ماں ،دو بیٹے جاں بحق ہوگئے
مکان کی چھت گرنے سے ماں ،دو بیٹے جاں بحق ہوگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کوٹلی (مانیٹرنگ ڈیسک )آزاد کشمیر کے علاقے کوٹلی میں مکان کی بوسیدہ چھت گرنے سے ما ں اور دوبیٹے جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ پولیس کے مطابق کوٹلی آزاد کشمیر کے گاوں گوئی موہاڑ میں مکان کی بوسیدہ چھت گرگئی۔ واقعے میں گھر کاسربراہ ظفر امین زخمی جبکہ اس کی بیوی اور دوبیٹے زخمی ہوگئے۔ حادثے میں جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمی ہونےوالے ظفر کو قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

مزید :

کوٹلی -