آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری ، سعید اجمل کی ’بادشاہت ‘برقرار

آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری ، سعید اجمل کی ’بادشاہت ‘برقرار
آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری ، سعید اجمل کی ’بادشاہت ‘برقرار

  

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق پاکستان کو کلین سویپ کرنیوالی آسٹریلو ی ٹیم پہلے نمبر پر ہے ۔ آئی سی سی کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق جنوبی افریقہ دوسرے ، بھارت تیسرے اور پاکستان چھٹے نمبر پر ہے جبکہ پاکستان کے ون ڈے کپتان مصباح الحق بیٹنگ رینکنگ میں 13ہویں نمبر ہیں ۔ بولرز رینکنگ میں معطل پاکستانی سپنر سعید اجمل پہلے نمبر پر ہیں ۔

مزید : کھیل