بھارتی جارحیت کے مقابلے کےلئے وزیرستان کے 5 سو جوانوں کا لشکر تیار ہوگیا

بھارتی جارحیت کے مقابلے کےلئے وزیرستان کے 5 سو جوانوں کا لشکر تیار ہوگیا
بھارتی جارحیت کے مقابلے کےلئے وزیرستان کے 5 سو جوانوں کا لشکر تیار ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بنوں (ویب ڈیسک) ہندوستان کی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کیلئے شمالی وزیرستان کے 5سو جوانوں کا رضا کار لشکر تیار ہے۔ قبائلیوں نے بنوں پریس کلب میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب تک شمالی وزیرستان کے نوجوان زندہ ہیں بھارت یہ خواب دیکھنا چھوڑدیں کہ وہ پاکستان کی انچ زمین پر بھی قبضہ کر لے گا۔ شمالی وزیرستان کے غیور عوام کیمپوں اور خیموں میں عصاب شکن زندگی گزارنے پر مجبور نہ کیا جائے اور ان کو واپس باعزت اپنے گھروں کو بھیج دیا جائے۔ ہندوستان کے جارحیت کا جواب ہم نوجوان دیں گے لیکن آرمی چیف 90 فیصد کلیئر علاقوں کو ہمیں واپس بھیج دیں۔

مزید :

وزیرستان -