بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی مسلسل خلاف ورزی

بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی مسلسل خلاف ورزی
بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی مسلسل خلاف ورزی

  

راولا کوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق راولا کوٹ میں نیزہ پیر سیکٹر پر بھارت کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوا ہے جبکہ پاک فوج کی جانب سے اس کا منہ توڑ جواب دیا جا رہا ہے۔اور یہ فائرنگ کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔

مزید : قومی