آئی فون 6 کے لیے پاگل شخص کی انوکھی پیشکش

آئی فون 6 کے لیے پاگل شخص کی انوکھی پیشکش
آئی فون 6 کے لیے پاگل شخص کی انوکھی پیشکش

  

واشنگٹن(نیوزڈیسک)آئی فون پلس 6 کے مارکیٹ میں آتے ہی اس کی فروخت کے نئے ریکارڈ بنے۔ لوگ دیوانہ وار اسے خرید رہے ہیں اس ضمن میں کئی لوگوں کی غیر معمولی دلچسپی اور دیوانہ پن نظر آرہا ہے۔ اس ضمن میں ایک پاگل امریکی کو دیکھیں جس میں ایک شخص نے اپنا سجا سنورا گھر فروخت کے لئے بورڈ نصب کیا ہوا تھا وہ اپنے گھر کی قیمت 5 ہزار ڈالر کا مطالبہ کررہا تھا لیکن آئی فون 6کے مارکیٹ میں آتی ہی اس نے اپنا گھر 3 ہزار ڈالر میں فروخت کردیا۔اس کا کہنا ہے کہ اب وہ نیا آئی فون خریدے گا۔

مزید : ڈیلی بائیٹس