پرویز مشرف کا آل پاکستان مسلم لیگ کو فعال کرنے کا فیصلہ

پرویز مشرف کا آل پاکستان مسلم لیگ کو فعال کرنے کا فیصلہ
 پرویز مشرف کا آل پاکستان مسلم لیگ کو فعال کرنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آل پاکستا ن مسلم لیگ کے چیئرمین اور سابق صدرپر ویز مشرف نے آل پاکستان مسلم لیگ کو فعال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور ملک بھرکا دورہ کرنے کا اعلان بھی کرد یاہے ۔تفصیلات کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان اور عوامی تحریک کے قائد علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے تبدیلی کا پیغام گھر گھر پہنچا دیاہے ۔لائن آف کنٹرول پر بھارت کی طرف سےجاری جارحیت پر ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف کا رویہ قابل افسوس ہے ،پاک فوج منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے ،نریندر مودی کی پاکستان سے دشمنی سب پر عیاں ہے جس کا ثبوت وہ کنٹرل لائن پر گولہ باری کر کے دے رہے ہیں ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -