پولیس کی مبینہ فائرنگ سے شہری ہلاک

پولیس کی مبینہ فائرنگ سے شہری ہلاک
پولیس کی مبینہ فائرنگ سے شہری ہلاک

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)حیدری کے علاقہ میں پولیس مقابلہ کے دوران اہلکاروں کی مبینہ فائرنگ سے اسد نامی شہری ہلاک ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ہلاک ہونے والا اسد 3بچوں کا باپ تھا اور ٹیکسٹائل فیکٹری میں ملازمت کرتا تھا، پولیس کی مبینہ فائرنگ سے ہلاک ہونے والے اسد کے لواحقین لاش کو فائیوسٹار چورنگی میں رکھ کر احتجاج کر رہے ہیں۔ لواحقین کا موؤقف ہے کہ اسد کو ڈاکو سمجھ کر فائرنگ کر کے ہلاک کیا گیا۔

مزید : کراچی