سعودی عرب میں سیلاب نے چار سال پرانا معمہ حل کر دیا

سعودی عرب میں سیلاب نے چار سال پرانا معمہ حل کر دیا
سعودی عرب میں سیلاب نے چار سال پرانا معمہ حل کر دیا

  

مکہ(مانیٹرنگ ڈیسک)چار سال قبل حج کے دوران لاپتہ ہونے والے حاجی کا جسدِخاکی حالیہ بارشورں کے دوران کوہِ عرفات کے قریب مزدلفہ کے مقام پر پانی میں تیرتا ہوا ملا ہے۔اخبار ’’سبق‘‘کے مطابق پولیس کا کہنا کہ انہیں مزدلفہ کے مقام پر ایک لاش پانی میں تیرتی ملی ۔جب اسے پانی سے نکالا گیا تو شناختی فیتے سے معلوم ہوا کہ یہ تو چار سال قبل لاپتہ ہونے والے ایک حاجی کی لاش ہے۔مرحوم کے متعلق مزید تفصیلات جاننے کیلئے اور لواحقین کی تلاش کیلئے متعلقہ حکام کی کاوشیں جاری ہیں۔

مزید : بین الاقوامی