برف کے پہاڑ میں اچانک کئی کلو میٹر لمبا سوراخ ہوگیا، یہ کیسے ہوا اور اس کے اندر کیا ہے؟ سائنسدانوں کا ایسا اعلان کہ پوری دنیا میں کھلبلی مچادی، جان کر آپ بھی بے حد خوفزدہ ہوجائیں گے

برف کے پہاڑ میں اچانک کئی کلو میٹر لمبا سوراخ ہوگیا، یہ کیسے ہوا اور اس کے ...
برف کے پہاڑ میں اچانک کئی کلو میٹر لمبا سوراخ ہوگیا، یہ کیسے ہوا اور اس کے اندر کیا ہے؟ سائنسدانوں کا ایسا اعلان کہ پوری دنیا میں کھلبلی مچادی، جان کر آپ بھی بے حد خوفزدہ ہوجائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ٹورنٹو(نیوز ڈیسک) براعظم انٹارکٹیکا کے برفانی پہاڑوں میں اچانک کئی کلومیڑ پر محیط انتہائی خوفناک سوراخ نمودار ہوگیا ہے، جس کے متعلق سائنسدانوں کو تاحال کچھ پتا نہیں چل سکا کہ آخر یہ ماجرا کیا ہے اور کیونکہ یہ سوراخ اچانک ظاہر ہو گیا ہے۔

بس جو کرنا ہے جلدی کر لیں، 15 اکتوبر کو دنیا تباہ ہونے والی ہے، بڑا دعویٰ سامنے آگیا
ویب سائٹ Motherboard.vice.comکے مطابق قطب جنوبی کے خطے میں پیدا ہونے والا یہ سوراخ امریکہ کی سپیریئر جھیل کے برابر ہے۔ یونیورسٹی آف ٹورنٹو کے سائنسدان کینٹ مور کا کہنا تھا کہ ”یہ سوراخ بہت بڑا اور بے حد پراسرار ہے۔ اس کے چاروں طرف برف ہے اور درمیان میں بہت بڑا خلاءہے۔ سائنسی زبان میں اس طرح کے مظہر فطرت کو پولی نیاس کہا جاتا ہے۔ عام طور پر اس طرح کے سوراخ انٹاکٹیکا کے ساحلی خطوں میں نمودار ہوتے ہیں۔ پہلی بار یہ واقعہ پیش آیا ہے کہ ایک ایسا سوراخ کثیف برف کے عین درمیان نمودار ہوا ہے۔ یہ گلیشئیر کے برفانی کنارے سے سینکڑوں میل دور واقع ہے اور اگر ہمیں سیٹلائٹ کی مدد حاصل نہ ہوتی تو اس کا پتہ چلنا بھی ناممکن تھا۔ ہمارے خیال میں اس سوراخ کا قطر 80 ہزار مربع کلومیٹر ہے۔“

مزید :

ڈیلی بائیٹس -