عمران ہاشمی خواتین کے حق میں بول اٹھے

عمران ہاشمی خواتین کے حق میں بول اٹھے
عمران ہاشمی خواتین کے حق میں بول اٹھے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی (آئی این پی)مشہور بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی بھی خواتین کے حق میں بول پڑے۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ایک انٹر ویو میں بیان دیتے ہوئے عمران ہاشمی کا کہناتھا کہ اداکاراو ں کو فلمیں سائن کرنے سے پہلے معاہدے میں انسدادہراسانی سے متعلق شق شامل کروانی چاہئے تاکہ وہ ہراسانی اور بدسلوکی جیسے واقعات سے محفوظ رہ سکیں۔عمران ہاشمی نے’’می ٹو‘‘مہم کو ایک اچھا آغاز قراردیا۔ان کا کہناہے ہر طرح کے حالات میں خواتین کی حفاظت کی ذمہ داری مردوں پر عائدہوتی ہے۔ہمارا اخلاقی فرض ہے کہ ہم خواتین کی حفاظت کریں۔

مزید : تفریح