آل پاکستان انٹر بورڈ بوائز ہاکی چیمپئن شپ کا فائنل آج کھیلا جائیگا

آل پاکستان انٹر بورڈ بوائز ہاکی چیمپئن شپ کا فائنل آج کھیلا جائیگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(اے پی پی) آل پاکستان انٹر بورڈ بوائز ہاکی چیمپئن شپ کا فائنل ( آج) ہفتہ کو میرپور خاص میں کھیلا جائے گا۔ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے19 بورڈز کی ٹیموں نے شرکت کی جن میں گوجرانوالہ، بنوں، کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ، ٹیکنیکل بورڈ پشاور ، بہاولپور، انٹرمیڈیٹ بورڈ پشاور، لاہور، ڈیرا اسماعیل خان، مردان، ملتان، کراچی، سوات، اسلام آباد، لاڑکانہ، مالاکنڈ، حیدر آباد، سکھر، میرپورخاص اور کوئٹہ شامل ہیں۔