جونی بیئرسٹو ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں کیریئر کے 2 ہزار رنز کے قریب

جونی بیئرسٹو ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں کیریئر کے 2 ہزار رنز کے قریب

دمبولا(اے پی پی) انگلش بلے باز جونی بیئرسٹو کو ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں کیریئر کے 2 ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے مزید 38 رنز درکار ہیں، توقع ہے کہ وہ (آج) ہفتہ کو سری لنکا کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں 2 ہزار رنز مکمل کر لیں گے، بیئرسٹو نے اب تک 51 میچز میں 6 سنچریوں کی مدد سے 1962 رنز بنا رکھے ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی