پیمرااسدعمراورشہریارآفریدی کےخلاف بےبنیادخبروں کانوٹس لے:فوادچودھری

پیمرااسدعمراورشہریارآفریدی کےخلاف بےبنیادخبروں کانوٹس لے:فوادچودھری
 پیمرااسدعمراورشہریارآفریدی کےخلاف بےبنیادخبروں کانوٹس لے:فوادچودھری

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراطلاعات فوادچودھری نے کہا ہے کہ پیمرااسدعمراورشہریارآفریدی کےخلاف بےبنیادخبروں کانوٹس لے۔

دنیا نیوز کے مطابق فوادچودھری نے کہا ہے کہ بعض عناصرسیاسی ومعاشی عدم استحکام پیداکرناچاہتےہیں، ایجنڈےکےتحت پی ٹی آئی حکومت کوبدنام کیاجارہاہے، قبضہ گروپوں اورلینڈمافیاکےخلاف سرگرم وزیرکی کردارکشی قابل افسوس ہے، پیمرااسدعمراورشہریارآفریدی کےخلاف بےبنیادخبروں کانوٹس لے۔

مزید : قومی