ہر وقت وطن کی سلامتی کی دعائیں مانگتا ہوں،عارف لوہار

ہر وقت وطن کی سلامتی کی دعائیں مانگتا ہوں،عارف لوہار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ زندگی میں جو پل بھی اچھے طریقے سے گزر جائے وہ بھی ایک نعمت ہے آج تک جو بھی گیت پیش کیا ہے اسے پذیرائی ملی ہے جس سے بڑا حوصلہ ملتا ہے۔ عارف لوہارنے کہا کہ جگنی کو بہت پسند کیا جاتا ہے۔
اور میں پاکستان سمیت دنیا میں جہاں بھی جاتا ہوں اس کی لازمی فرمائش آتی ہے اس لئے سنانی پڑتی ہے آج جو کچھ بھی ہوں پاکستان کی وجہ سے مجھے اس پر فخر ہے ۔
ہر وقت وطن کی سلامتی کی دعائیں مانگتا ہوں۔

مزید :

کلچر -