چیئرمین سرمایہ کاری بورڈہارون شریف سے جرمن سفیر کی ملاقات

چیئرمین سرمایہ کاری بورڈہارون شریف سے جرمن سفیر کی ملاقات

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ ہارون رشید سے جرمن سفیر مارٹن کوبر نے ملاقات کی ہے ملاقات میں دو طرفہ اقتصادی تعلقات پر بات کی گئی ہے جس میں دونوں ممالک کے درمیان تجارت کو بڑھانے پر غور کیا گیا ہے ہارون رشید نے جرمن سفیر سے کہا کہ جرمن کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے آگے برھیں پاکستان میں جرمن کمپنیوں کے بنے سولر پینل استعمال کئے جاتے ہین اور جرمن کمپنیوں کو مختلف منصوبوں پر سرمایہ کاری کریں ہارون رشید نے جرمن سفیر سے کہا کہ پاکستان غیر ملکی سرمایہ کاروں کو مراعات دے رہا ہے جس سے وہ فائدہ اٹھا سکتے ہیں جرمن سفیر نے چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ کی سرمایہ کاری کی دعوت کا خیر مقدم کیا۔

مزید : کامرس