رشوت لینے کا الزام،شہباز شریف ہسپتال کی نرس سنٹرل جیل منتقل

رشوت لینے کا الزام،شہباز شریف ہسپتال کی نرس سنٹرل جیل منتقل

ملتان(وقائع نگار)رشوت لینے کے الزام میں گرفتارشہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال کی نرس کو ابتدائی تفشیش کے بعد سنٹرل (بقیہ نمبر25صفحہ7پر )

جیل ملتان کردیا گیا ہے، خانیوال کے رہائشی نور سعید نے درخواست دی تھی کہ میاں چنوں کی رہائشی سٹاف نرس ثنا نجم نے بھرتی کروانے کے عوض 50ہزار روپے رشوت لی جس پر اینٹی کرپشن نیرشوت لیتے گرفتارکرلیا تھا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر