حضرت بہا الدین زکریاعرس کیلئے ٹریفک پلان تیار

حضرت بہا الدین زکریاعرس کیلئے ٹریفک پلان تیار

ملتان (وقائع نگار)ٹریفک پولیس نے15 اکتوبر سے شروع ہونے والا حضرت بہاؤالدین زکریا ملتانی کا عرس کیلئے ٹریفک پلان مرتب کر (بقیہ نمبر64صفحہ12پر )

لیا ہے۔جس کے مطابق 15 سے 17 اکتوبر تک قلعہ کہنہ قاسم باغ کو ٹریفک کی آمدورفت کے لیے مکمل بند رکھا جائیگا۔زائرین کی گاڑیوں کے لیے واٹر ورکس روڈ پر پارکنگ کا انتظام کیا جائے گا۔ قلعہ کہنہ قاسم باغ کے تمام اطراف ٹریفک وارڈنز ڈیوٹی سر انجام دیں گے۔

ٹریفک پلان

مزید : ملتان صفحہ آخر